Urdu Best Poetry

ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو مقدر میں جو دولت ہو تو زر ہو خاک سے پیدا سحر سے شام تک چلتی ہیں لاتیں وصل کی شب میں محبت کی ہے کس گستاخ کس بیباک سے پیدا کیا ہے اپنے غنچے سے دہن میں تونے جو اس کو شمیم گل ہوئی ہے ریشہ مسواک سے پیدا عزیز از جان نہ رکھیں داغ زلف و خط کیوں کر یہ گل ہم نے کیے ہیں کس خس و خاشاک سے پیدا
Urdu Best Poetry Urdu Best Poetry Reviewed by Chander Parmar on 3:46 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.